’آبنائےہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمد و رفت باقاعدہ شروع ہو چکی‘

Wait 5 sec.

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائےہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمد و رفت باقاعدہ شروع ہو چکی اور تجارتی جہازوں کی بغیر کسی رکاوٹ آمدورفت جاری ہے۔ترجمان کے مطابق جہازوں کا تحفظ 18جون کے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق یقینی بنایا، آبنائے ہرمز کی بندش کے حوالے سے زیرگردش خبریں درست نہیں۔