امریکہ اور ایران کے صدور کی جانب سے بدھ کو رات گئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط اور خود شہباز شریف کی جانب سے جمعرات کو بطور ثالث اِس کی توثیق کے بعد جو سوال اِس وقت سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ اب جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں کیا ہونے جا رہا ہے۔