ہم امریکیوں کی دھمکیوں پر غور نہیں کرتے،ایران

Wait 5 sec.

اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکیوں کی دھمکیوں کو نہیں مانتے ہم جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب دیتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا کہ ہم امریکیوں کی دھمکیوں پر غور نہیں کرتے، کیا وہ خود نہیں سوچتے ان کی دھمکیوں کا اثرہوتا تو آج وہ مایوسی کےاس مقام پرنہ پہنچتے؟باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو اپنے بیانات سے محتاط رہنا چاہیے ہماری مسلح افواج مختلف انداز میں جواب دینے کے لیے تیار ہیں، وہ جو بھی باتیں کریں، یہ ہم ہیں جو اپنے عمل سے جواب دیتے ہیں۔ٹرمپ کی لبنان کے معاملے پر ایران کو دھمکیاںایرانی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی مذاکراتی ٹیم نے احتجاج ہے ایرانی مذاکراتی ٹیم نے امریکی  وفد کو ٹرمپ کے بیانات پر احتجاج ریکارڈ کرایا اور اپنے تحفظات سےآگاہ کیا۔پاکستان کی میزبانی میں برگن اسٹاک میں امریکا ایران مذاکرات