روسی صدرپیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلیفون کر کے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں ایک گھنٹے طویل بات چیت کی جس میں ایران، یوکرین اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔صدر ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی کہ ایران کیساتھ معاہدہ مشکل ہے لیکن اس کانتیجہ اچھا نکلےگا، یوکرین معاملے کے حل کیلئے یورپی ملکوں اور یوکرین پر دباؤ ڈالنے کیلئے تیار ہوں۔بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں گالم گلوچدونوں رہنماؤں نے وٹکوف اورکشنرکےدورہ روس پربھی اتفاق کیا۔ صدر پیوٹن نے روسی یومِ آزادی پر ٹرمپ کے بھیجے گئے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا۔اسرائیل حملے بند کرے، کسی صورت ایران سے معاہدے میں رکاوٹ نہ بنے، ٹرمپ