کابل میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے 269 افراد کے اہلخانہ اپنے سوالوں کا جواب چاہتے ہیں

Wait 5 sec.

بی بی سی نے اس خصوصی رپورٹ کے لیے اُن درجنوں افراد کے اہلخانہ سے بات کی ہے جو لگ بھگ دو ماہ قبل کابل میں پاکستان کے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں ہلاک ہوئے تھے۔ اہلخانہ کا اصرار ہے کہ مارے جانے والے اُن کے پیارے عام شہری تھے جنھیں نشے کی لت چھڑوانے کے لیے بحالی مرکز میں داخل کروایا گیا تھا۔