دو بڑی طاقتوں کے سربراہان کے درمیان ہونے والی اس ملاقات پر دنیا بھر کی نظریں ہوں گی۔ صدر ٹرمپ کا دورہ چین آئندہ برسوں میں بیجنگ اور واشنگٹن میں تعاون یا ممکنہ تصادم دونوں میں سے کسی ایک کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔