کراچی میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار خاتون جن کی بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیشی پر تنازع کھڑا ہوا

Wait 5 sec.

پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی کی پولیس اور ایک سویلین حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں کوکین اور دیگر مہلک منشیات کی مبینہ سپلائر انمول عرف پنکی کو گرفتار کیا تھا۔