بچوں کو نمازِ فجر کا پابند بنانے کیلیے ’فجرمین‘ مہم دنیا بھر میں مقبول

Wait 5 sec.

بچوں کو باجماعت نماز کا پابند بنانے اور ابتدائی عمر میں ہی ان کا مسجد سے تعلق جوڑنے کے لیے خوبصورت اقدام اٹھایا گیا ہے۔الجزائر کی ’’فجرمین‘‘ یا ’’رجال الفجر‘‘ مہم دنیا بھر میں مقبول ہوتی جارہی ہے جو ترکیہ، قطر سے مصر، امارات سمیت امریکا تک پہنچ گئی ہے اس مہم میں بچے اور نوجوان کی بڑی تعداد نمازِفجر مسجد میں باجماعت ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔الجزائر کے استاد نے بچوں کو باجماعت نمازفجر کا پابند بنانے کے لیے رجال الفجر کے عنوان سے مہم کا آغاز کیا تو یہ ٹرینڈ مسلم ممالک سے مقبول ہوتا ہوا امریکا اور یورپی ممالک میں پہنچ گیا۔مہم میں بچے اور نوجوان نماز فجر کیلئے سب کوجمع کرتے اور مسجد میں باجماعت نماز ادا کرتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by رجال الفجر (@rijal_al_fajr)