پنجاب میں ’عادی مجرموں اور سماج مخالف رویوں‘ سے متعلق متنازع بِل کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

Wait 5 sec.

عادی مجرموں اور ’سماج دشمن رویوں‘ کی روک تھام سے متعلق متنازع مجوزہ قانون سازی پر اپوزیشن اور حقوقِ انسانی کے کارکنوں کی تنقید کے بعد حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اراکینِ پنجاب اسمبلی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اس بِل کو دوبارہ غور کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی بھیجا جا رہا ہے جبکہ اِس پر مزید کارروائی اگست 2026 تک مؤخر کر دی گئی ہے۔