منگل کو سندھ طاس معاہدے پر اسلام آباد میں منعقد ایک بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو ’یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا کوائی جواز نہیں اور نہ ہی بین الاقوامی قانون میں اس کی کوئی گجائش ہے۔‘