شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی کارگو پرواز لاپتہ: ’طیارہ آخری لمحات میں تیزی سے اوپر نیچے ہوتا رہا‘

Wait 5 sec.

رات 9 بج کر 21 منٹ پر ریڈار پر طیارہ تیزی سے نیچے آتا ہوا نظر آیا اور اس کا رخ اچانک تبدیل ہوتا دیکھا گیا، جس کے بعد کراچی سے تقریباً 155 ناٹیکل میل مغرب میں طیارے سے ریڈار اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا۔