پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں عام انتخابات کا اعلان مگر انتخابی گہما گہمی کیوں نہیں؟

Wait 5 sec.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 27 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں تاہم اس میں حصہ لینے والے امیدوار اور ان کے حامی ماضی کی طرح اس بار اپنی انتخابی مہمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔