مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران نماز مغرب کی ادائیگی کے روح پرور مناظر، ویڈیو

Wait 5 sec.

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔ مسجد الحرام میں زائرین نے بارش کے دوران نماز مغرب ادا کی۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وڈیو کلپس میں زائرین کو روحانی ماحول میں مسجد الحرام میں نماز مغرب کی ادائیگی اور دعائیں مانگتے دکھایا گیا ہے۔أمطار الخير والبركة اليوم على المسجد الحرام.#واس https://t.co/9negYNZyng— واس العام (@SPAregions) September 13, 2026رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ کے دیگر علاقوں میں رم جھم کے سبب سڑکیں زیر آب آگئیں۔ محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا۔المسجد الحرام اہم سنگِ میل حاصل کرنے کے قریبحرمین شریفین انتظامیہ مسجد نے مقدس مسجد کی خدمت پر مامور متعدد سرکاری اداروں کے تعاون سے زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔