غزہ میں گھروں کے ملبے سے 100 لاشوں کی باقیات برآمد

Wait 5 sec.

غزہ سٹی میں ملبے سے برآمد فلسطینیوں کی لاشوں کی اجتماعی تدفین کر دی گئی۔امدادی کارروائیوں کے دوران تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے سو لاشوں کی باقیات ملیں۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں سے تباہ عمارتوں کے ملبے تلے اب بھی آٹھ ہزار سے زیادہ لاشیں موجود ہیں۔مشینری کی کمی لاشوں کی تلاش میں رکاوٹ ہے جب کہ ڈی این اے ٹیسٹنگ کی سہولت نہ ہونے سے شناخت کا عمل بھی مشکل ہے۔