انتخابات کے نتائج کے امریکہ کی اندرونی سیاست پر اثرات تو اپنی جگہ اہم ہیں لیکن امریکہ جیسے طاقتور ملک میں تبدیلی باقی دنیا کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں بھی یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا جنوری میں عمل پذیر ہونے والی یہ تبدیلی پاکستان سے امریکہ کے تعلقات پر بھی اثرانداز ہو گی؟