چینی صدر شی جن پنگ کا دورۂ مصر ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چین مشرقِ وسطیٰ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے اور خطے کے ممالک اپنی سکیورٹی شراکت داریوں پر نظرِثانی کر رہے ہیں۔