بدھ کو آنے والا سیلاب ایک نایاب واقعہ تھا۔ ’ہم نے اس واقعے کی جتنی بھی ویڈیوز دیکھی ہیں، ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ دریا کی سطحِ تقریباً 15 سے 20 میٹر تک بلند ہوتی دکھائی دیتی ہے۔‘