چرواہے کو ملنے والا سونا اور گاؤں میں قیمتی دھات کی تلاش: ’درختوں کے نیچے سوتے ہیں، صبح ہوتے ہی دوبارہ کام شروع کر دیتے ہیں‘

Wait 5 sec.

گذشتہ ماہ تک اس گاؤں کے قریب محض جھاڑیاں، مویشی اور کھردری زمین نطر آتی تھی، مگر اب وہاں گڑھے، مٹی کے ڈھیر اور کان کنوں کے عارضی کیمپ نظر آ رہے ہیں۔