’مضبوط رہنما‘ کی شبیہ رکھنے والے مودی ’دوستوں‘ سے گھلنے ملنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟

Wait 5 sec.

مودی اور بی جے پی نے جن زی تک پہنچنے کے لیے انسٹاگرام پر زیادہ غیر رسمی انداز، میمز، ریلز اور پاپ کلچر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ تاہم نوجوانوں کا ردِعمل ملا جلا ہے اور کئی صارفین ان کوششوں کو غیر فطری قرار دے رہے ہیں، جبکہ کچھ مواد طنزیہ انداز میں دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔