دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی لیڈر کی تنخواہ میں 10 لاکھ ڈالر اضافہ

Wait 5 sec.

دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما کی تنخواہ میں 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ کی بینچ مارک سالانہ تنخواہ 1.4 ملین ($1.1 ملین) سے بڑھ کر S$3.6 ملین ($2.8 ملین) ہو جائے گی۔سیاسی تنخواہوں کے ایک بڑے جائزے کے بعد منگل کو اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق وونگ پہلے ہی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی تنخواہ امریکا اور دیگر G7 ممالک کے رہنماؤں سے کہیں زیادہ ہے۔وزیراعظم سنگاپور: $2.8 ملین نیا بینچ مارکہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو: تقریباً 568,000 ڈالرسوئس فیڈرل کونسل کے صدر: تقریباً 507,000 ڈالرامریکی صدر: $400,000آسٹریلوی وزیراعظم: تقریباً $390,000+جرمن چانسلر: تقریباً $370,000+نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم: تقریباً $325,000اٹلی کے وزیر اعظم: تقریباً $120,000–$130,000بھارتی وزیر اعظم: تقریباً 23,000 ڈالرنیپالی وزیراعظم: تقریباً 6,500 ڈالر