برطانیہ کا یہ اعلان اس کے بعد سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے نام نہاد 'ای ون سیٹلمنٹ' علاقے میں تقریباً 1200 بستیوں کے گھروں کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کیے۔ یہ یروشلم کے مشرق میں ایک سٹریٹجک اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔