کچھ ہی دیر میں برکس اجلاس کا ہوگا باضابطہ آغازہندوستان کی میزبانی میں ہو رہے برکس اعلیٰ سطحی اجلاس کے لیے چینی صدر شی جنپنگ دہلی پہنچ چکے ہیں، جن کی پی ایم مودی کے ساتھ دو فریقی بات چیت بھی ہونی ہے۔ اس سے قبل انڈونیشیا، فلپائن کے علاوہ افریقی ملک نائیجیریا سے کئی دیگر مہمان بھی ہندوستان پہنچ چکے ہیں۔ اب سبھی ممالک کے سربراہان دھیرے دھیرے ’بھارت منڈپم‘ پہنچ رہے ہیں جہاں کچھ ہی دیر میں برکس اعلیٰ سطحی اجلاس کا باضابطہ آغاز ہوگا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ’بھارت منڈپم‘ پہنچ چکے ہیں۔BRICS Summit: PM Modi, EAM S Jaishankar arrive at Bharat Mandapam. pic.twitter.com/XKo8TcwYNz— News Arena India (@NewsArenaIndia) September 12, 2026