کشیدگی میں اضافہ کرکے یوکرین مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کوسکتا، پیوٹن

Wait 5 sec.

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں اضافہ یوکرین کو مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے بجائے صورتحال مزید خراب کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ یوکرین کو سمجھنا چاہیے کہ کسی بھی قسم کے اشتعال انگیز اقدام یا کشیدگی میں اضافے سے وہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا، ایسے اقدامات سے صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ روس کی جانب سے فوجی ردعمل کے بعد کیف نے توانائی کی تنصیبات پر حملوں اور فضائی حملوں سمیت مختلف شعبوں میں جنگ کی کوششیں کیں۔انہوں نے کہا کہ روس نے یوکرین کے ان اقدامات کے جواب میں کارروائیاں شروع کی ہیں جن میں مبینہ طور پر بحری ناکہ بندی کی کوشش، ذخیرہ گاہوں اور شہری بنیادی ڈھانچے پر حملے شامل ہیں۔ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقاتپیوٹن کے مطابق روسی جائزوں کے تحت یوکرین نے بحیرہ اسود میں 100 سے زائد بحری جہازوں کو نقصان پہنچایا ہے۔