امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایرانی وفد کے ساتھ دن بھر ہونے والی بات چیت کے بعد ’مذاکرات کا ایک دور مکمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، توقع ہے کہ وہ تعمیری اور امید افزا ثابت ہو گا۔‘