اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ درج

Wait 5 sec.

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا نے ایک اسکول فائرنگ کے معاملے پر آرٹیفیشل انٹلی جنس (اے آئی) کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ میں حملہ آور کی تشویشناک سرگرمی موجود تھی، لیکن اے آئی کمپنی نے اس حوالے سے پولیس کو آگاہ نہیں کیا۔رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اُس وقت اسے کسی فوری حملے کا واضح ثبوت نہیں ملا تھا۔ٹرمپ نے دنیا کو ’اے آئی‘ کا نیا نام رکھنے کی تجویز دے دیدرج کئے گئے مقدمے میں اے آئی سیفٹی، کمپنی کی ذمہ داری اور خطرناک سرگرمی رپورٹ کرنے کے نظام پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔