اس متنازع بِل میں کہا گیا تھا کہ اگر نجی املاک کے مالکان مواصلاتی نظام کے بنیادی ڈھانچے جیسے ٹاور یا آپٹیکل فائبر کیبلز کی تنصیب میں رکاوٹ ڈالیں گے تو انھیں پانچ کروڑ تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔