ایران، امریکہ مذاکرات: لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق، بات چیت جاری رہے گی

Wait 5 sec.

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے دونوں مُمالک پاکستان اور قطر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام امور پر تکنیکی مذاکرات رواں ہفتے کے دوران برگن سٹاخ میں ہی جاری رہیں گے۔ پیر کی صبح جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’ثالثی کرنے والے فریق مذاکرات کو تعمیری ماحول میں جاری رکھنے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے، تاکہ حتمی معاہدے تک پہنچا جا سکے۔‘