انڈیا کی نصاب کتاب میں ساڑھے چار ہزار سال پرانی اس مورتی کے عُریاں جسم پر سیاہی پھیری گئی جس کے بعد ایک بحث نے جنم لیا۔ اسی بحث کے دوران یہ سوال بھی پوچھا جا رہا ہے کہ ’ڈانسنگ گرل‘ پاکستان سے انڈیا کیسے پہنچی؟