’60 روزہ لائسنس‘: امریکہ نے ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت کیوں دی اور پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟

Wait 5 sec.

ایران سے روزانہ ڈیزل اور پیٹرول سرحد پار پاکستان میں سمگل ہو کر آتا ہے جس کی قیمت مقامی ڈیلرز اور سپلائرز طے کرتے ہیں۔ تاہم ان کی قیمت پاکستان کی تیل کمپنیوں کی جانب سے فروخت کیے جانے والے ڈیزل اور پیٹرول سے کم ہوتی ہے۔ ہم نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستان میں ایرانی تیل کے کاروبار پر ہونے والے ممکنہ اثرات کے بارے میں اس شعبے کے ماہرین سے بات کی ہے۔