امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر ’محتاط امید‘ کا اظہار کرتے ہوئے انڈیا نے کہا ہے کہ اس سے توانائی کے تحفظ اور عالمی تجارت میں استحکام آ سکتا ہے۔ نئی دہلی میں ہونے والے برکس اجلاس کے دوران انڈین مشیر قومی سلامتی کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی جس میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ’بتدریج معمول پر آ رہے ہیں۔‘