کویت پر ایرانی حملوں کی مذمت

Wait 5 sec.

قطر اور متحدہ عرب امارات نے بحرین اور کویت پر ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی میزائل اور ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے خطے کو حملوں کے نتائج سے بچانے کے لیے سفارتکاری کا راستہ اپنانا ضروری ہے۔قطر نے زور دیا کہ تمام فریق طےشدہ معاہدے کے تحت سیکیورٹی اور استحکام کو یقینی بنائیں۔سعودی عرب، قطر، یو اے ای کی ایرانی حملوں کی شدید مذمتیواےای کا کہنا ہے کہ حملے خلیجی ریاستوں کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور علاقائی امن واستحکام کےلیےخطرہ ہے، بحرین اور کویت کے سیکیورٹی اور استحکام کے تحفظ کےلیے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔