’ریپ کی بات بھائی کو کیوں بتائی‘: سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو گڑھا کھود کر زمین میں دبانے کا الزام، تین ملزمان گرفتار

Wait 5 sec.

ضلع سرگودھا میں 14 سالہ بچے کو تشدد کے بعد گڑھا کھوں کر زمین میں دبانے کے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔