برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹامر کا مستعفی ہونے کا اعلان، لیبر پارٹی کی قیادت بھی چھوڑ دی

Wait 5 sec.

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹامر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کی حکمراں جماعت لیبر پارٹی کی قیادت اور وزارت اعظمیٰ سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ کیئر سٹامر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ رواں برس مئی میں برطانیہ میں ہونے والے مقامی کونسلز کے انتخابات کے نتائج کے بعد زور پکڑ گیا تھا۔