آبنائے ہرمز کے قریب جہاز پر حملہ: اقوام متحدہ نے ملاحوں کے انخلا کا آپریشن روک دیا

Wait 5 sec.

ایک جہاز کو عمان کی بندرگاہ دہیت سے 7.5 سمندری میل کے فاصلے پر ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ سے نشانہ بنائے جانے کے بعد اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11,000 سے زائد ملاحوں کے انخلا کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا ہے۔