’پہلے دھماکہ ہوا، پھر شدید فائرنگ:‘ کراچی میں رینجرزکیمپ پر حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک، تین حملہ اور بھی مارے گئے

Wait 5 sec.

فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حملہ آوروں نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر دھماکے کے بعد حفاظتی حصار توڑنے کی کوشش کی، تاہم ان کے مذموم عزائم کو رینجرز کے دستوں کے چوکس اور پرعزم جواب سے ناکام بنا دیا گیا۔‘