خواجہ آصف کے بیان کا حوالہ اور لنزے گراہم کا اسلام آباد کی ثالثی پر اعتراض: ’پاکستان نے کبھی اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ڈرامہ نہیں کیا‘

Wait 5 sec.

امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران امریکہ تنازع میں پاکستان کی ثالثی پر سوالات اٹھاتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان ابراہم معاہدے میں شامل ہونے کے صدر ٹرمپ کے مطالبے کا جواب دے۔