غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے حملے، 34 افراد ہلاک: اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد عودۃ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Wait 5 sec.

اسرائیل نے غزہ اور لبنان پر حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں لبنان میں 31 اور غزہ میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد عودۃ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔