حضرت ابراہیم کی ’بڑی آزمائش‘: قربانی کا تصور اسلام، یہودیت اور مسیحیت میں

Wait 5 sec.

اسلام کے مذہبی عالم جاوید احمد غامدی کی تحقیق ہے کہ قربانی کی تاریخ پہلے انسان حضرت آدم سے شروع ہوتی ہے جو ایک آزمائش ہے اور اس کا مقصد خدا کی شکر گزاری ہے۔