پاکستان، سعودی عرب اور قطر سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی امید اور لنزے گراہم کی ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

Wait 5 sec.

ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ کا بیان خاصی توجہ کا مرکز رہا جس پر بعد ازاں ایکس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے بھی اس کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کے ذریعے تنازعے ختم ہونے پر اگر نتیجتاً خطے کے عرب اور مسلم اتحادی ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائیں تو یہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے لیے سب سے موثر معاہدہ ہو گا۔