میچ کے ابتدائی اوورز میں آسٹریلوی اوپنرز نے قدرے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا، لیکن جلد ہی پاکستانی سپنرز نے میچ کا رخ اپنی جانب موڑ دیا۔