آج کانگریس کے دہلی واقع ہیڈکوارٹر اندرا بھون میں انڈین یوتھ کانگریس کے ذریعہ ’گگ ورکر نیائے ابھیان کنکلیو‘ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں کانگریس خزانچی اجئے ماکن اور یوتھ کانگریس صدر اودے بھانو چب خاص طور پر موجود رہے اور گگ ورکرس کے حقوق سے متعلق اہم باتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کانگریس نے اس کنکلیو کی تصویریں اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر بھی کی ہیں۔आज कांग्रेस मुख्यालय इंदिरा भवन में @IYC द्वारा 'गिग वर्कर न्याय अभियान कॉन्क्लेव' का आयोजन हुआ। इसमें कांग्रेस कोषाध्यक्ष @ajaymaken जी और यूथ कांग्रेस अध्यक्ष @UdayBhanuIYC जी मौजूद रहे और गिग वर्कर्स के अधिकारों से जुड़ी महत्वपूर्ण चर्चा की। दिल्ली pic.twitter.com/WJuZKNREOz— Congress (@INCIndia) May 30, 2026