’میں نے 120 سوالوں کے ٹھیک جوابات دے کر پورے 30 نمبر لیے‘: ٹرمپ کا ’انتہائی ذہین‘ ہونے کا دعویٰ کتنا درست ہے؟

Wait 5 sec.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذہنی صلاحیت جانچنے والے ٹیسٹ میں پورے نمبر لے کر ’انتہائی ذہین‘ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیکن یہ ٹیسٹ واقعی ذہانت کو جانچتا ہے؟