افغانستان میں شیعہ برادری پر بڑھتی پابندیاں: طالبان پر عارضی نکاح پر قدغن لگانے اور عبادات میں مداخلت کرنے کے الزامات

Wait 5 sec.

شیعہ افغان اور حزبِ اختلاف کے گروہ وقتاً فوقتاً طالبان پر عاشورہ کے عوامی اجتماعات محدود کرنے کا الزام لگاتے رہے ہیں، جس دن شیعہ مسلمان پیغمبر اسلام کے نواسے امام حسین کی شہادت کا سوگ مناتے ہیں۔ تاہم طالبان حکام ان پابندیوں کو عوامی تحفظ کے لیے ’سخت حفاظتی اقدامات‘ قرار دیتے ہیں۔