لذیذ دال-روٹی، گھر کا کھانا... اور آٹو رکشہ والے بھائیوں کے ساتھ راہل گاندھی دل چھو لینے والی باتیں، دیکھیں ویڈیو

Wait 5 sec.

آٹو رکشہ ڈرائیورس سے ملاقات کرنے کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ ’’سی این جی سے ایل پی جی تک، بچوں کی پڑھائی سے علاج تک، دودھ سے لے کر کھانے کے تیل تک... ہر بڑھتا روپیہ ان کی رسوئی پر حملہ ہے۔