جب امام خمینی کے کفن کے ٹکڑے یادگار کے طور پر رکھنے کے لیے لوگوں میں مقابلہ شروع ہوا

Wait 5 sec.

ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ روح اللہ موسوی خمینی 3 جون سنہ 1989 کو فوت ہوئے۔ وہ گذشتہ 80 سالوں میں ایران کے پہلے رہنما تھے جنھوں نے اس دنیا کو قدرتی موت کے ساتھ الوداع کہا تھا۔