پاسداران انقلاب کا امریکی بحریہ کے پانچویں فلیٹ بیس پر حملے کا دعویٰ، امریکی فورسز نے متعدد ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو تباہکردیا: سینٹکام

Wait 5 sec.

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کئی ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا بیان سامنے آیا جس کے بعد پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔