’پاکستان، چین ایکسپرٹ‘: انڈیا کے نئے چیف آف ڈیفینس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سبرامنی کون ہیں؟

Wait 5 sec.

انڈیا کے نئے سی ڈی ایس گذشتہ برس جولائی میں بطور وائس چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے اور اس کے بعد نیشنل سکیورٹی کونسل سیکریٹیریٹ میں بطور ملڑی ایڈوائزر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔