ملتان میں ماں اور دو بہنوں کے مبینہ قتل کو آتشزدگی کا روپ دینے والا 22 سالہ ملزم ’پولیس مقابلے میں‘ ہلاک

Wait 5 sec.

یہ 28 اکتوبر کی شام سات بجے کا وقت ہو گا جب جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے لطف آباد میں ایک مکان کی بالائی منزل پر آگ لگنے کا شور مچا۔ لیکن آگ بجھنے پر اندر کا منظر ہولناک تھا۔