سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ 2018 کے سینڈ پیپر سکینڈل کے حوالے سے ان کے انکشافات کے ذریعے ’کسی کھلاڑی کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا گیا۔‘