نجی ٹی وی کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، راولپنڈی پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش

Wait 5 sec.

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی پولیس نے نجی ٹی وی چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے گھر میں قتل کے واقعے کا مقدمہ ان کے بھائی خرم کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں دفعہ 302 کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔